مذکورہ کورس کو پیش کرنے کا مقصد طلباء کو تفسیر اور علوم قرآنی کے عمیق مباحث اور تفسیر کی مختلف روشوں سے روشناس کرنا ہے۔اس کورس کو مکمل کرنے والے طلباءکو تصدیق شدہ ڈگری دی جاتی ہے۔
Objectives of the course
قرآنی علوم میں ماہر اور متخصص افراد کی تربیت
قرآنی اور حدیثی علوم کی عالمی سطح پر ترویج اور تعمیق
اسی موضوع کے خاص کورسز میں شرکت کے لئے طلاب کو تیار کرنا؛